🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
299. في التجارة والرغبة فيها
تجارت اور اُس کی فضیلت میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22623 ترقیم الشثری: -- 23614
٢٣٦١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يزيد (عن ابن) (١) سيرين قال: نبئت ان ابا بكر كان اتجر قريش (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن أبي).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن أبي بكر.

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی خبر دی گئی کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ قریش کے بڑے تاجر تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23614، ترقيم محمد عوامة 22623)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23614 in Urdu