الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
299. في التجارة والرغبة فيها
تجارت اور اُس کی فضیلت میں
ترقیم عوامۃ: 22624 ترقیم الشثری: -- 23615
٢٣٦١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عمرو بن قيس عن عاصم بن ابي النجود عن ابي وائل قال: (لدرهم) (١) من تجارة احب إلي من عشرة من عطائي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الدرهم).
حضرت ابو وائل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تجارت سے حاصل کیا گیا ایک درہم مجھے اپنے وظیفے کے دس درہموں سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23615، ترقيم محمد عوامة 22624)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23615 in Urdu