🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
299. في التجارة والرغبة فيها
تجارت اور اُس کی فضیلت میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22628 ترقیم الشثری: -- 23619
٢٣٦١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن مهزم عن محمد بن واسع الازدي قال: لا يطيب هذا المال إلا من اربع خلال: سهم في المسلمين، او تجارة من حلال، او عطاء من اخ مسلم عن ظهر يد، او ميراث في كتاب الله.
حضرت محمد بن واسع الازدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ مال صرف چار صورتوں میں ہی حلال ہے، مسلمانوں کے غنیمت میں سے حصہ ہو، اور حلال مال کی تجارت سے ہو، یا کوئی مسلمان بھائی اپنی خوشی سے عطیہ دے، یا اللہ کے مقررہ کردہ میراث کے حصہ میں سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23619، ترقيم محمد عوامة 22628)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23619 in Urdu