🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
299. في التجارة والرغبة فيها
تجارت اور اُس کی فضیلت میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22629 ترقیم الشثری: -- 23620
٢٣٦٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: قدمت (عير) (١) إلى المدينة، فاشترى النبي ﷺ منها فربح (اواقي) (٢) فقسمها في ارامل بني عبد المطلب، وقال:"لا اشتري (شيئا) (٣) ⦗٢٩٠⦘ (ليس) (٤) عندي ثمنه" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (غير).
(٢) في [أ، هـ، ط]: (أواقًا).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [ط].
(٥) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، أخرجه أحمد (٢٠٩٤)، وأبو داود (٣٣٤٤)، والبيهقي ٥/ ٣٥٦، والطبراني (١١٧٤٣)، والحاكم ٢/ ١٢٤.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ مدینہ میں ایک قافلہ آیا جس پر سامان تجارت تھا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں خریدا اور کچھ چاندی زائد بچ گئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو بنی عبد المطلب کی بیواؤں میں تقسیم فرما دیا اور فرمایا: میں ایسی چیز نہیں خریدتا جس کی قیمت میرے پاس نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23620، ترقيم محمد عوامة 22629)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23620 in Urdu