🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
300. ما نهي عنه من الحلف
بلاوجہ قسم اٹھانے کے ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22632 ترقیم الشثری: -- 23624
٢٣٦٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن العلاء بن عبد الرحمن عن ابيه عن ابي هريرة رواية قال: إن اليمين الفاجرة (منفقة) (١) للسلعة ممحقة للكسب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (منفعة).
(٢) حسن؛ العلاء صدوق، أخرجه أحمد (٧٢٩٣)، والبخاري (٢٠٨٧)، ومسلم (١٦٠٦).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک جھوٹی قسم ساز و سامان کو بکوانے کا اور کمائی میں بےبرکتی کا سبب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23624، ترقيم محمد عوامة 22632)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23624 in Urdu