🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
300. ما نهي عنه من الحلف
بلاوجہ قسم اٹھانے کے ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22633 ترقیم الشثری: -- 23625
٢٣٦٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا محمد بن ⦗٢٩١⦘ إسحاق عن معبد (بن) (١) كعب بن مالك عن ابي قتادة (قال: قال) (٢) النبي ﷺ (٣) :"إياكم وكثرة الحلف فإنه ينفق ثم يمحق" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عن).
(٢) في [أ، هـ، ح، ط]: (عن)، وفي [جـ]: (قال).
(٣) في [ز]: ﵇.
(٤) حسن؛ صرح ابن إسحاق بالتحديث عند أحمد، أخرجه أحمد (٢٢٥٤٥)، وابن ماجه (٢٢٠٩)، وانظر: ما بعده.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زیادہ قسم اٹھانے سے بچو، بیشک اس کی وجہ سے شروع میں مال کچھ بڑھتا ہے پھر کم ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23625، ترقيم محمد عوامة 22633)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23625 in Urdu