🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
300. ما نهي عنه من الحلف
بلاوجہ قسم اٹھانے کے ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22634 ترقیم الشثری: -- 23626
٢٣٦٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن الوليد بن كثير عن معبد بن كعب بن مالك عن ابي (قتادة) (١) انه سمع النبي ﷺ يقول:"إياكم وكثرة الحلف في البيع فإنه ينفق ثم يمحق" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قلابة).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٦٠٧)، والنسائي (٧/ ٢٤٦)، وانظر: ما قبله.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیع میں زیادہ قسمیں اٹھانے سے بچو، بیشک اس کی وجہ سے پہلے مال بظاہر بڑھتا ہے پھر کم ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23626، ترقيم محمد عوامة 22634)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23626 in Urdu