🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
308. ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22680 ترقیم الشثری: -- 23676
٢٣٦٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي ذئب عن الزهري قال: قال رسول الله ﷺ:"ثلاث، سنة، علي اجرهن، -يعني من (عظمه) (١) -: المنيحة والاضحية والرجل يحج عن الرجل لم يحج قط" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ح]: (عظيمة)، وفي [س]: (عطية).
(٢) مرسل؛ الزهري تابعي.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین کام سنت ہیں، ان کا اجر میرے ذمہ ہے، یعنی بڑے عظیم کام ہیں، دودھ والا جانور عاریت پر دینا، قربانی کرنا، اور آدمی کا دوسرے شخص کی طرف سے حج کرنا جبکہ اس نے خود بالکل حج نہ کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23676، ترقيم محمد عوامة 22680)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23676 in Urdu