🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
308. ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22681 ترقیم الشثری: -- 23677
٢٣٦٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن علي ابن الاقمر عن شريح قال: ما اقرض رجل رجلا قرضا (منيحة) (١) ولا مالا ⦗٣٠٦⦘ (إلا) (٢) كان (المقرض) (٣) افضلهما، وإن مضى فاحسن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يحسبه)، وفي [ز، س]: (يحبه).
(٢) في [هـ]: (إن).
(٣) في [ز]: (القرض)، وفي [جـ]: زيادة (من).

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص دودھ والے جانور کا قرضہ نہیں دیتا اور نہ ہی مال دیتا ہے مگر مقرض ان دونوں سے افضل ہوتا ہے، اور اگر ادا کرے تو اچھا ادا کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23677، ترقيم محمد عوامة 22681)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23677 in Urdu