🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
308. ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22682 ترقیم الشثری: -- 23678
٢٣٦٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور عن سالم بن ابي الجعد قال: قال ابو الدرداء: لان اقرض رجلا (دينارين) (١) (مرتين) (٢) احب إلي من ان اتصدق (بهما) (٣) إني إذا (اقرضتهما) (٤) ردا علي فاتصدق بهما فيكون لي اجران (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) في [أ، ح، ط، ز]: (بها).
(٤) في [ز]: (أقرضتها).
(٥) منقطع؛ سالم لا يروي عن أبي الدرداء.

حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ میں کسی کو دو دینار دو مرتبہ قرضہ دوں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں ان دونوں کو صدقہ کروں، بیشک میں جب ان کو قرض دوں گا پھر وہ مجھے واپس ملیں گے پھر میں ان کو صدقہ کروں گا تو مجھے دو گنا اجر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23678، ترقيم محمد عوامة 22682)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23678 in Urdu