🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
309. في بيع الأصنام
بتوں کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22683 ترقیم الشثری: -- 23679
٢٣٦٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبد الحميد بن جعفر عن يزيد بن ابي حبيب عن عطاء عن جابر قال: سمعت رسول الله ﷺ عام الفتح يقول:"إن الله ورسوله حرم بيع الخمر والخنازير والاصنام والميتة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٣٦)، ومسلم (١٥٨١).
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے سال یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: بیشک اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب، خنزیر، بتوں اور مردار کی بیع کو حرام قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23679، ترقيم محمد عوامة 22683)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23679 in Urdu