🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
309. في بيع الأصنام
بتوں کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22684 ترقیم الشثری: -- 23680
٢٣٦٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو معاوية قال: حدثنا) (١) الاعمش عن شقيق عن مسروق قال: مر عليه وهو بالسلسلة بتماثيل من صفر تباع، فقال ⦗٣٠٧⦘ مسروق: لو اعلم انه (يقتلني) (٢) (لغرقتها) (٣) ، ولكني اخاف ان يعذبني (فيفتنني) (٤) ، والله ما ادري اي الرجلين: رجل قد زين له سوء عمله او رجل قد ايس من آخرته (فهو) (٥) يتمتع من الدنيا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (لقضى)، وفي [هـ]: (سعص).
(٣) في [ط، ح]: (لحرمها)، وفي [جـ]: (لعرقها)، وفي [هـ]: (لغرمتها).
(٤) في [ط]: (فبعنى)، وفي [أ، ح، ز، جـ]: (فعى)، وفي [هـ]: (فمنعني).
(٥) سقط من [هـ]: وانظر الأثر في المبسوط للسرخسي (٤٦/ ٢٤)، ومسند علي من تهذيب الآثار للطبري (٣٨٢)، وهذه تماثيل غنمها المسلمون في عهد معاوية فأرسل بها معاوية إلى الهند لبيعها فمر بها على السلسلة وكان مسروق واليًا عليها.

حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق مقام سلسلہ میں تھے کہ ان کے پاس سے پیتل کے مجسمے گزارے گئے جو فروخت کیے جا رہے تھے۔ حضرت مسروق نے فرمایا اگر مجھے معلوم ہوتا کہ وہ مجھے قتل کر دے گا تو میں انہیں غرق کر دیتا۔ لیکن مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے عذاب دے گا اور آزمائش میں ڈال دے گا۔ بخدا! میں نہیں جانتا کہ دو آدمیوں میں سے کون سا برا ہے؟ ایک وہ جس کے لیے اس کا برا عمل مزین کیا گیا اور دوسرا وہ جو آخرت سے ناامید ہو کر دنیا سے ہی نفع حاصل کرنا چاہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23680]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23680، ترقيم محمد عوامة 22684)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23680 in Urdu