🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
314. في أجر (الكساح)
صفائی کرنے والے کی اجرت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22711 ترقیم الشثری: -- 23711
٢٣٧١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا مهدي) (١) بن ميمون عن واصل مولى (ابي عيينة) (٢) عن رجل عن ابن (عمر) (٣) ان رجلا ساله فقال: اصبت مالا من كنس هذه الحشوش، فقال: فيه قولا شديدا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، جـ]: (حدثنا ابن مهدي).
(٢) في [جـ]: (أبو عبيدة).
(٣) في [هـ]: (عباس).
(٤) مجهول لإبهام الراوي عن ابن عمر.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ میں نے ان بیت الخلاء کی صفائی سے یہ مال پایا ہے، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کے متعلق سخت الفاظ استعمال فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23711، ترقيم محمد عوامة 22711)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23711 in Urdu