🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
314. في أجر (الكساح)
صفائی کرنے والے کی اجرت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22712 ترقیم الشثری: -- 23712
٢٣٧١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل الازرق عن الشعبي انه كره ان يسلم الرجل غلامه كساحا.
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے ناپسند کیا کہ آدمی اپنے غلام کے سپرد صفائی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23712، ترقيم محمد عوامة 22712)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23712 in Urdu