🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
323. من قال: إذا استهلكت الهبة فلا رجوع فيها
جب ہبہ ہلاک ہو جائے تو رجوع نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22737 ترقیم الشثری: -- 23741
٢٣٧٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم عن عمر قال: هو احق بها ما لم (يثب) (١) (منها) (٢) او يستهلكها او (يموت) (٣) احدهما (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، ز]: (يثبه).
(٢) في [ط]: (عنها).
(٣) في [جـ]: (يمت).
(٤) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ ہبہ کا زیادہ حق دار ہے جب تک بدلہ وصول نہ کرلے یا موہوبہ چیز ہلاک ہوجائے یا ان دونوں میں سے کوئی فوت ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23741]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23741، ترقيم محمد عوامة 22737)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23741 in Urdu