🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
323. من قال: إذا استهلكت الهبة فلا رجوع فيها
جب ہبہ ہلاک ہو جائے تو رجوع نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22738 ترقیم الشثری: -- 23742
٢٣٧٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) ابي ليلى عن (ابي حريز) (٢) قال: كتب عمر بن عبد العزيز: إذا استهلكت الهبة او (اثيب) (٣) منها او وهبت لذي رحم فليس له ان يرجع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بن)، وفي [هـ]: (عن ابن)، وهو عبد اللَّه بن ميسرة أبو ليلى.
(٢) في [أ، هـ، ح]: (ابن جرير)، وفي [ط]: (ابن حريز)، وهو عبد اللَّه بن حسين القاضي.
(٣) في [أ، ح، ط]: (يثب)، وفي [هـ]: (أيثب).

حضرت عمر بن عبد العزیز نے تحریر فرمایا جب ہبہ ہلاک ہوجائے یا بدلہ وصول کرلیا جائے، یا ذی رحم کو ہبہ کردیا جائے تو پھر رجوع کرنے کا حق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23742، ترقيم محمد عوامة 22738)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23742 in Urdu