🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. السلف في الطعام والتمر
گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22744 ترقیم الشثری: -- 23748
٢٣٧٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم (عن) (١) ابن ابي نجيح عن عبد الله بن كثير عن ابي المنهال عن ابن عباس قال: قدم النبي ﷺ المدينة والناس يسلفون في التمر العام والعامين والثلاثة، فقال:"من (سلف) (٢) في تمر فليسلف في كيل معلوم ووزن معلوم (إلى اجل معلوم) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ].
(٢) في [ط، هـ]: (أسلف).
(٣) سقط من [جـ، ز].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٣٩)، ومسلم (١٦٠٤).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو لوگ کھجوروں میں ایک سال، دو اور تین سال کے لئے سلم کرتے تھے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کھجور میں بیع سلم کرتے تو اس کو چاہیے کہ کیل اور وزن معلوم اور وقت مقررہ تک کے لئے بیع سلم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23748، ترقيم محمد عوامة 22744)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23748 in Urdu