🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. السلف في الطعام والتمر
گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22745 ترقیم الشثری: -- 23749
٢٣٧٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن (عثمان) (١) عن سالم عن ابن عباس قال: إذا سميت في السلم قفيزا (واجلا) (٢) فلا باس (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يمان)، وفي [س]: (عمار)، وانظر: تغليق التعليق (٣/ ٢٧٧).
(٢) سقط من [أ، ح، ط]، وفي [هـ]: (أو أجلًا).
(٣) حسن؛ شريك صدوق.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب سلم میں مقدار اور وقت متعین کرلیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23749، ترقيم محمد عوامة 22745)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23749 in Urdu