الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
326. السلف في الطعام والتمر
گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
ترقیم عوامۃ: 22750 ترقیم الشثری: -- 23755
٢٣٧٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر انه كان لا يرى باسا ان يسلف الرجل في الطعام بكيل معلوم إلى اجل معلوم ما لم يكن في زرع او تمر قبل ان يبدو صلاحه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما غلے میں مقررہ مقدار مقررہ وقت کے ساتھ بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، جب تک کہ وہ کھیتی یا کھجور میں بدو صلاح سے قبل نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23755، ترقيم محمد عوامة 22750)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23755 in Urdu