🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. السلف في الطعام والتمر
گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22751 ترقیم الشثری: -- 23756
٢٣٧٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن محمد بن ابي المجالد عن (ابن) (١) ابي اوفى قال: كنا (نسلف) (٢) (نبيط) (٣) اهل الشام في البر والزبيب ورسول الله ﷺ فينا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، ط].
(٢) في [أ، ح، ط، جـ]: (نسالف).
(٣) في [أ، ط، ح]: (سك).
(٤) ضعيف؛ لضعف أشعث، وسيأتي نحوه بسند صحيح برقم [٢٣٧٦٢].

حضرت ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ شام کے نبطی لوگوں کے ساتھ گندم اور کشمش میں بیع سلم کرتے تھے جبکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان موجود تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23756، ترقيم محمد عوامة 22751)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23756 in Urdu