🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
331. البيض الذي يقامر به
وہ انڈے جن کے ساتھ جوا کھیلا جاتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22779 ترقیم الشثری: -- 23787
٢٣٧٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن عاصم عن ابن سيرين قال: كل شيء فيه قمار فهو من الميسر.
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جس میں جوا ہو وہ میسر میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23787]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23787، ترقيم محمد عوامة 22779)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23787 in Urdu