🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
331. البيض الذي يقامر به
وہ انڈے جن کے ساتھ جوا کھیلا جاتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22780 ترقیم الشثری: -- 23788
٢٣٧٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن ابن (حرملة) (١) عن سعيد بن المسيب قال: لا باس بالبيض الذي يلعب به الصبيان -يعني شراءه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حولة).
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جن انڈوں سے بچے کھیلتے ہیں ان کی خریداری میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23788، ترقيم محمد عوامة 22780)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23788 in Urdu