الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
332. رجل قال لرجل: بع غلامك من فلان ولك خمسمائة
کوئی شخص دوسرے شخص سے کہے کہ: اپنا غلام فلاں کو فروخت کر دے، تیرے لئے پانچ سو درہم ہیں
ترقیم عوامۃ: 22783 ترقیم الشثری: -- 23791
٢٣٧٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن مطرف عن الشعبي قال: لا يجوز، او كلمة نحوها.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جائز نہیں ہے، یا اسی طرح کا کوئی کلمہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23791، ترقيم محمد عوامة 22783)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23791 in Urdu