🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
333. المماسحة في البيع
بیع میں ہاتھ لگا کر چھونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22784 ترقیم الشثری: -- 23792
٢٣٧٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: (١) : حدثنا ابن ابي زائدة عن ابي (يعقوب) (٢) الثقفي عن خالد بن ابي مالك قال: بايعت محمد بن (سعد) (٣) (سلعة) (٤) فقال: هات يدك اماسحك، فإن رسول الله ﷺ قال:"البركة في المماسحة" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (حدثنا يزيد قال).
(٢) في [أ، ح]: (يعفور)، وفي [ط]: (اليعفور).
(٣) في [هـ]: (سعيد).
(٤) في [أ، ط، ز]: (بسلعة)، وفي [جـ]: (السلسة).
(٥) مرسل ضعيف؛ أبو يعقوب ضعيف، أخرجه أبو داود في المراسيل (١٦٨)، والبيهقي ٣٦/ ٦، ويحيى بن معين في الفوائد (٨٩).

حضرت خالد بن ابی مالک فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن سعد سے سامان خریدا تو انہوں نے فرمایا اپنا ہاتھ آگے کرو تاکہ میں تم کو چھولوں۔ بیشک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: برکت چھونے کے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23792]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23792، ترقيم محمد عوامة 22784)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23792 in Urdu