🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
335. في تزيين السلعة
سامان کی تزیین کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22791 ترقیم الشثری: -- 23799
٢٣٧٩٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا اسامة بن زيد عن بعض اشياخه قال: قال عمر: إذا اراد احد منكم ان (يحسن) (١) الجارية فليزينها وليطوف (بها) (٢) يتعرض بها رزق الله] (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (يحبس).
(٢) في [أ، ح]: (بما).
(٣) سقط الخبر من: [هـ].
(٤) مجهول؛ لإبهام الرواة عن عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی شخص اپنی باندی کو خوبصورت بنانا چاہے تو اس کو چاہیئے کہ اپنی باندی کی تزیین کرے اور اس کو لے کر باہر نکلے، اس کے ذریعہ اللہ کا رزق تلاش کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23799، ترقيم محمد عوامة 22791)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23799 in Urdu