🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
335. في تزيين السلعة
سامان کی تزیین کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22792 ترقیم الشثری: -- 23800
٢٣٨٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (العلاء) (١) بن عبد الكريم عن عمار بن عمران رجل من زيد الله (عن) (٢) امراة منهم عن عائشة انها (شوفت) (٣) جارية وطافت بها وقالت: لعلنا (نتصيد) (٤) بها بعض شباب قريش (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (زيد اللَّه).
(٢) في [ح]: (من).
(٣) في [أ، ز، ح، جـ، ط]: (سوقت).
(٤) في [أ، هـ]: (نصيب).
(٥) مجهول، لإبهام عدد من رواته.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنی باندی کو آراستہ کیا اور اس کو لے کر باہر نکلیں اور فرمایا: شاید اس کے ذریعہ ہمارا کسی قریش کے نوجوانوں سے سودا ہوجائے۔ (یعنی وہ خرید لے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23800، ترقيم محمد عوامة 22792)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23800 in Urdu