🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
335. في تزيين السلعة
سامان کی تزیین کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22793 ترقیم الشثری: -- 23801
٢٣٨٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب وابن عون عن محمد ان رجلا صبغ ثوبا له لون الهروي فجاء رجل فقال: بكم تبيع الهروية؟ (فمكث) (١) ثم ساومه فاشتراه منه، فلما ذهب به إذا هو ليس بهروي، فخاصمه إلى شريح فقال: لو استطاع ان يرين ثوبه بافضل من ذلك (لزينه) (٢) (و) (٣) اجازه عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (فسكت).
(٢) في [أ، ح، ط]: (الزينه).
(٣) في [جـ، ز]: (فأجازه).

محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے کپڑے کو ھروی رنگ کیا، اس کے پاس ایک شخص آیا اور پوچھا یہ ھروی کپڑا کتنے میں فروخت کر رہے ہو؟ وہ خاموش رہا اور پھر اس کی قیمت لگائی، اس شخص نے اس سے خرید لیا، جب وہ کپڑا لے کر گیا تو وہ ھروی نہ تھا، وہ شخص اپنا جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے کر گیا تو حضرت شریح نے فرمایا: اگر وہ اس سے بھی اچھی طرح اپنے کپڑے کی تزیین کرسکتا تو ضرور اس کی تزیین کرتا، آپ نے اس پر بیع کو نافذ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23801، ترقيم محمد عوامة 22793)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23801 in Urdu