الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
335. في تزيين السلعة
سامان کی تزیین کرنا
ترقیم عوامۃ: 22794 ترقیم الشثری: -- 23802
٢٣٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن مجالد عن (ابن) (١) ابي بردة عن ابيه قال: اتى عمر (غلاما) (٢) له يبيع الرطب فقال: (نقشها) (٣) فإنه احسن، واتاه غلام له وهو يبيع الحلل فقال: إذا كان الثوب (ضيقا) (٤) (فانشره) (٥) وانت جالس، وإذا كان واسعا فانشره وانت قائم (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط (ابن) من [أ، هـ، ح، ط].
(٢) في [جـ]: (غلام).
(٣) في [أ، ح]: (نفسها)، وفي [ط]: (نقيها)، وفي [هـ]: (نقها).
(٤) في [جـ، ز]: (عاجزًا).
(٥) في [أ، ط، ح]: (ونشره).
(٦) ضعيف؛ لضعف مجالد.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ اپنے ایک غلام کے پاس آئے جو کھجوریں فروخت کر رہا تھا، آپ نے فرمایا ان کی نقش و نگار (تزیین و آراستہ) کرو تو یہ اچھا ہے، اور ان کے پاس ان کا ایک غلام آیا جو کپڑا فروخت کر رہا تھا۔ آپ نے فرمایا: اگر کپڑا تنگ ہو تو بیٹھ کر اس کو پھیلایا کرو، اور اگر کپڑا کشادہ ہو تو کھڑا ہو کر کپڑے کو پھیلایا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23802، ترقيم محمد عوامة 22794)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23802 in Urdu