🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
341. في قوله (تعالى): ﴿ولا يأب الشهداء إذا ما دعوا﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد ولا یأب الشھداء اذا مادعوا کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22810 ترقیم الشثری: -- 23819
٢٣٨١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن ابي نجيح عن مجاهد في قوله: ﴿ولا ياب الشهداء إذا ما دعوا (١) ﴾ [البقرة: ٢٨٢] (قال) (٢) : إذا كانت عندك الشهادة فقد (دعيت) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [هـ]: (ولا تسأموا).
(٢) في [جـ]: (فقال).
(٣) في [ط، جـ]: (وعيت).

حضرت مجاہد رحمہ اللہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَلاَ یَأْبَ الشُّہَدَائُ إذَا مَا دُعُوا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جب آپ کے پاس گواہی ہے تو پس آپ کو بلایا جا چکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23819، ترقيم محمد عوامة 22810)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23819 in Urdu