🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
341. في قوله (تعالى): ﴿ولا يأب الشهداء إذا ما دعوا﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد ولا یأب الشھداء اذا مادعوا کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22811 ترقیم الشثری: -- 23820
٢٣٨٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا (ابتدا) (١) ليشهد، وإذا دعي ليقيمها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (ابتعد).
(٢) يعني عند حصول الواقعة يجوز له أن يشهد ويحضر ولا يجب سواء دعي للشهادة أو لم يدع، أما عند الإدلاء بالشهادة فإنه لا يقيمها إلا عندما يدعى؛ فإذا دعي وجبت عليه الشهادة.

حسن فرماتے ہیں کہ جب ابتداء کرے تو چاہیے کہ آپ گواہی دیں اور جب پکارا جائے تو چاہیئے کہ اس گواہی کو ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23820]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23820، ترقيم محمد عوامة 22811)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23820 in Urdu