🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
342. من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22825 ترقیم الشثری: -- 23834
٢٣٨٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن ابي بكر بن حفص يرفعه قال:"من احيا ارضا على (دعوة) (١) من المصر فله رقبتها إلى ما يصيب فيها من الاجر" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (وعرة).
(٢) مرسل ضعيف؛ ليث ضعيف، وأبو بكر بن حفص تابعي، وبنحوه أخرجه أحمد (١٤٩١٢) متصلًا من حديث جابر.

حضرت ابوبکر بن حفص رحمہ اللہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ جو کوئی شہر سے ایک پکار کے فاصلے پر بنجر زمین کو آباد کرے تو وہ رقبہ اسی کا ہوگا۔ اور مزید براں اس کو ثواب بھی ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23834]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23834، ترقيم محمد عوامة 22825)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23834 in Urdu