الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
343. الرجل يهب للرجل (الدين) يكون عليه
کوئی شخص کسی کو اپنا دین ہبہ کر دے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23845
٢٣٨٤٥ - وسالت حمادا فقال: بلى! له ان يرجع فيه.
میں نے حضرت حماد سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کیوں نہیں، وہ رجوع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23845، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23845 in Urdu