الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
344. الرجل تموت امرأته ولها ولد (صغار) وخادم
عورت (بیوی) فوت ہو جائے اور اُس کی چھوٹی اولاد اور خادم ہوں
ترقیم عوامۃ: 22835 ترقیم الشثری: -- 23846
٢٣٨٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد الكريم الجزري قال: ماتت امراة لخال لي وكان موسرا، فتركت خادما وولدا صغارا، فقال: (سعيد) (١) بن جبير: لا باس ان يقوم (٢) الاب انصباء ولده من الخادم ويطاها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سعد).
(٢) في [ز]: زيادة (الرجل).
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ میرے ماموں کی بیوی فوت ہوگئی، اور ماموں مالدار تھے، اس نے ایک خادمہ اور چھوٹے بچے چھوڑے، حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں کہ باپ اس خادمہ میں بچوں کے حصوں کی قیمت لگا لے اور پھر اس خادمہ سے ہمبستری کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23846]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23846، ترقيم محمد عوامة 22835)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23846 in Urdu