🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
344. الرجل تموت امرأته ولها ولد (صغار) وخادم
عورت (بیوی) فوت ہو جائے اور اُس کی چھوٹی اولاد اور خادم ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22836 ترقیم الشثری: -- 23847
٢٣٨٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع قال) (١) : حدثنا (ابو) (٢) سفيان (ابن) (٣) العلاء قال: سالت الحسن وطاوسا عن ذلك: (فقالا) (٤) : لا باس ان يطاها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) في [أ، ح، ط، جـ]: (فقال).

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاوس اور حسن سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں نے فرمایا: اس سے ہمبستری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23847، ترقيم محمد عوامة 22836)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23847 in Urdu