🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
345. أجر حوانيت السوق
بازار کی دکانوں کا کرایہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22842 ترقیم الشثری: -- 23853
٢٣٨٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن زياد بن فياض عن رجل من اهل المدينة، قال: دخل عمر بن الخطاب السوق وهو راكب، فراى دكانا قد احدث في السوق، فكسره (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سوار ہو کر بازار میں تشریف لائے، آپ رضی اللہ عنہ نے بازار میں ایک نئی دکان دیکھی تو اس کو گرا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23853، ترقيم محمد عوامة 22842)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23853 in Urdu