الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
345. أجر حوانيت السوق
بازار کی دکانوں کا کرایہ
ترقیم عوامۃ: 22843 ترقیم الشثری: -- 23854
٢٣٨٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن الحسن عن مجالد بن سعيد قال: اول من اخذ من السوق اجرا زياد.
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے زیاد نے بازار والوں سے کرایہ وصول کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23854، ترقيم محمد عوامة 22843)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23854 in Urdu