الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 22941 ترقیم الشثری: -- 23956
٢٣٩٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (عياش) (١) العامري عن مسلم بن (نذير) (٢) السعدي قال: سئل علي عن الدرهم بالدرهمين فقال: الربا العجلان (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، هـ]: (عباس).
(٢) في [أ، ح، ط، جـ]: (بريد)، وفي [ز]: (زيد)، وفي (ع): (بكير).
(٣) حسن؛ مسلم بن نذير صدوق.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک درہم کی دو درہم کے ساتھ بیع کے متعلق دریافت کیا گیا؟ فرمایا یہ ربا العجلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23956، ترقيم محمد عوامة 22941)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23956 in Urdu