الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 22942 ترقیم الشثری: -- 23957
٢٣٩٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد (عن) (١) : اربعة عشر من اصحاب محمد ﷺ (٢) (انهم) (٣) قالوا: الذهب بالذهب والفضة بالفضة، و (اتقوا) (٤) الفضل، منهم: ابو بكر وعمر وعثمان وعلي وسعد وطلحة والزبير (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (قال).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من [هـ].
(٤) في [ح]: (أولوا)، وفي [هـ، ز، أ]: (اربوا).
(٥) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف، مجاهد لا يروي عنهم.
حضرت مجاہد، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چودہ صحابہ رضی اللہ عنہم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: سونے کو سونے کے بدلے اور چاندی کو چاندی کے بدلے فروخت کرو اور زیادتی سے بچو۔ ان میں حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت سعد، حضرت طلحہ اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہم شامل ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23957، ترقيم محمد عوامة 22942)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23957 in Urdu