🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
365. من كره الصرف
جو حضرات بیع صرف کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22959 ترقیم الشثری: -- 23974
٢٣٩٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن (حبيب) (١) بن شهيد قال: جاء (بديل) (٢) العقيلي إلى ابن سيرين ومعه رجل فقال: إن هذا يسالك عن الصرف، فقال: نهى عنه النبي ﷺ وابو بكر وعمر وعثمان (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (حميد).
(٢) في [ط]: (ليلى)، وفي [هـ، س]: (ليل)، وفي [ح، أ]: (بدليل).
(٣) مرسل؛ ابن سيرين تابعي لم يدرك الشيخين.

بدیل العقیلی حضرت ابن سیرین کے پاس آئے اور ان کے ساتھ ایک شخص تھا، اور عرض کی کہ یہ شخص بیع صرف کے بارے میں پوچھ رہا ہے؟ آپ نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اس سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23974، ترقيم محمد عوامة 22959)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23974 in Urdu