الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
365. من كره الصرف
جو حضرات بیع صرف کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 22960 ترقیم الشثری: -- 23975
٢٣٩٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب ان عليا وعثمان نهيا عن الصرف (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے بیع صرف سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23975، ترقيم محمد عوامة 22960)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23975 in Urdu