🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
378. من قال: البيعان بالخيار ما لم يفترقا
بائع او رمشتری جب جدا نہ ہوں اُن کو اختیار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23015 ترقیم الشثری: -- 24039
٢٤٠٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن عبد العزيز بن رفيع عن ابن ابي مليكة وعطاء (قالا) (١) : قال رسول الله ﷺ:"البيعان بالخيار حتى ⦗٤٠٢⦘ (يتفرقا) (٢) عن رضى"] (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [هـ]: (يفترقا).
(٣) سقط الخبران من [جـ].
(٤) مرسل.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیع کرنے والوں کو اختیار ہے جب تک کہ وہ راضی ہو کر الگ نہ ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24039، ترقيم محمد عوامة 23015)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24039 in Urdu