🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
378. من قال: البيعان بالخيار ما لم يفترقا
بائع او رمشتری جب جدا نہ ہوں اُن کو اختیار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23016 ترقیم الشثری: -- 24040
٢٤٠٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن عبد العزيز بن رفيع (عن) (١) ابن ابي مليكة قال: قال رسول الله ﷺ:"البيعان بالخيار ما لم (يتفرقا) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من [ط].
(٢) في [هـ]: (يفترقا).
(٣) مرسل.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیع کرنے والوں کو الگ ہونے سے قبل اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24040]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24040، ترقيم محمد عوامة 23016)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24040 in Urdu