الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ترقیم عوامۃ: 23069 ترقیم الشثری: -- 24095
٢٤٠٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول ان رسول الله ﷺ قال:"ايما رجل (اعمر) (١) عمرى فهي له يصنع بها ما شاء" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمر).
(٢) مرسل، مكحول تابعي.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کو کوئی چیز عمری کے طور پر مل جائے تو وہ اس کی ہے۔ وہ جو چاہے اس کے ساتھ کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24095، ترقيم محمد عوامة 23069)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24095 in Urdu