🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23070 ترقیم الشثری: -- 24096
٢٤٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (شريك) (١) عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن ابن الحنفية (عن) (٢) علي قال (٣) : العمرى (بتات) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [ز]: تكرار (قال).
(٤) في [ط، ح، أ]: (ثبات).
(٥) ضعيف منقطع؛ عبد اللَّه بن محمد بن عقيل ضعيف لا يروي عن ابن الحنفية.

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: عمری قطعی اور ناقابل واپسی ہے (یعنی یہ بھی ملکیت ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24096، ترقيم محمد عوامة 23070)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24096 in Urdu