🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
402. من كان يقضي بالشفعة للجار
جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24202
٢٤٢٠٢ - قال: فكان شريح يقضي للرجل من اهل الكوفة على الرجل من اهل الشام.
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کوفہ میں رہنے والے شخص کے لئے شام کے رہائشی پر شفعہ کا فیصلہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24202، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24202 in Urdu