🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
402. من كان يقضي بالشفعة للجار
جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23172 ترقیم الشثری: -- 24203
٢٤٢٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية عن عاصم عن الشعبي [عن شريح] (٢) قال: الخليط احق من الشفيع، والشفيع (احق من) (٣) الجار، والجار احق ممن سواه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت شعبی رحمہ اللہ حضرت شریح سے نقل کرتے ہیں کہ شریک شفیع سے زیادہ حق دار ہے، اور شفیع پڑوسی سے زیادہ حق دار ہے اور پڑوسی باقیوں سے زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24203]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24203، ترقيم محمد عوامة 23172)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24203 in Urdu