🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
410. الرجل يقرض (الرجل) الدراهم
کوئی شخص کسی کو دراہم قرض دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23216 ترقیم الشثری: -- 24250
٢٤٢٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن خالد بن دينار عن عامر في الرجل يقرض الرجل القرض وينوي ان يقضى اجود منه، قال: (ذلك) (١) اخبث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (ذاك).
حضرت عامر اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو قرض دے اور قرض دیتے وقت یہ نیت ہو کہ اس سے بہتر مجھے ادا کیا جائے گا۔ فرمایا یہ زیادہ خبیث بات ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24250، ترقيم محمد عوامة 23216)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24250 in Urdu