🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
410. الرجل يقرض (الرجل) الدراهم
کوئی شخص کسی کو دراہم قرض دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23217 ترقیم الشثری: -- 24251
٢٤٢٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن عون عن ابن سيرين قال: استقرض رجل من ابن مسعود (دراهم) (١) فقضاه، فقال (له) (٢) الرجل: (إني) (٣) تجاوزت لك من (جيد) (٤) عطائي، (فكره) (٥) ذلك ابن مسعود وقال: مثل دراهمي (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (دراهما)، وفي [هـ، أ]: (درهمًا).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [جـ]: (إن).
(٤) في [ز]: (طيب).
(٥) في [جـ]: (وكره).
(٦) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن ابن مسعود.

حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے ایک شخص نے قرض مانگا تو آپ نے عطاء فرما دیا، پھر اس نے قرض ادا کر دیا اور عرض کیا: میں نے آپ کے لئے اپنے وظیفے میں سے عمدہ اور بہتر دراہم بڑھائے ہیں، حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس کو ناپسند فرمایا اور فرمایا میرے درہم کے مثل واپس کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24251، ترقيم محمد عوامة 23217)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24251 in Urdu