🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
414. في الرجل يرهن الرجل فيهلك
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23256 ترقیم الشثری: -- 24290
٢٤٢٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (يزيد) (١) (عن) (٢) (ابن) (٣) (جابان) (٤) قال: خاصمت إلى شريح في خاتم ذهب فقال: الرهن بما فيه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مزود).
(٢) سقط من [ع].
(٣) سقط من [أ، هـ، ح، ز].
(٤) هو عيسى بن جابان، انظر: ترجمته في الثقات (٨/ ٤٩١)، وانظر: الخبر في أخبار القضاة (٢/ ٢٩٩)، وشرح معاني الآثار (٤/ ١٠٣)، وفي [ع]: (حامان)، وفي [هـ]: (حانان).
(٥) في [ز]: (هنا انتهى الجزء الخامس من البيوع).

حضرت ابن جابان فرماتے ہیں کہ میں سونے کی انگوٹھی کے متعلق جھگڑتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آیا تو انہوں نے فرمایا: مرہونہ شے اس چیز کے بدلہ میں ہوجائے گی جس میں وہ رہن کے طور پر رکھی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24290، ترقيم محمد عوامة 23256)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24290 in Urdu