🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. في التفريق بين الوالد وولده
والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23259 ترقیم الشثری: -- 24293
٢٤٢٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن عمرو بن دينار عن (١) فروخ قال: كتب عمر: لا تفرقوا بين الاخوين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [هـ]: (عبد الرحمن بن).
(٢) مجهول منقطع؛ فروخ مجهول لم يدرك عمر، أخرجه عبد الرزاق (١٥٣١٩)، وسعيد بن منصور (٢٦٥٧)، والبيهقي ٩/ ١٢٨.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تحریر فرمایا: دو بھائیوں کے درمیان علیحدگی مت کرو، اکٹھے فروخت کرو، یا ایک ساتھ اپنے پاس رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24293]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24293، ترقيم محمد عوامة 23259)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24293 in Urdu